پاکستانی فوج کے نام رہبر کبیر انقلاب اسلامی کا پیغام

پاکستانی فوج کے نام رہبر کبیر انقلاب اسلامی کا پیغام

امریکہ شیاطان بزرگ ہے جو تیس سالوں سے اسلامی ممالک پر حکوت کر رہا ہے اور پچاس سال سے رضا خان کے ذریعے ایرانی قوم پر ظلم کر رہا تھا رضا خان نے امریکہ کے ساتھ مل کر ایران کے مسلمانون پر بے پناہ ظلم کئے ہیں لیکن ہماری قوم نے خدا پر توکل کرتے ہوے متحد ہو کر ظلم کے خلاف قیام کیا اور شھنشاہی نظام کا تختہ الٹ کراس کی جگہ ایک اسلام حکومت تشکیل دی لیکن اس انقلاب کے بعد بھی امریکہ نے ایرانی قوم سے اپنی دشمنی جاری رکھی اور ہمارے ملک کے خلاف سازشوں کے علاوہ ظالمانہ اور غیر قانونی پابندیاں عائد کی ہیں آج مجھے یہ خبر سن کر خوشی ہوئی کہ پاکستان میں بھی امریکہ کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں یہ خبر ہماری قوم کے لئے بہترین تحفہ ہے اس کے بعد ہم تنہا نہیں ہیں۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی (رح) نے قم میں پاکستانی فوج کے اعلی حکام سے ملاقات کے دوران فرمایا کے مسلمانوں کو اپنے درمیان اتحاد اور یکجہتی قائم کرنی ہو گی مسلمان خود کو ایک دوسرے سے الگ نہ سمجھیں ان سرحدوں کی وجہ سے دلوٕں میں دوریاں پیدا نہ ہوں ہماری طاقت ہماری سرحدوں میں نہیں بلکہ ہماری طاقت ہمارے دلی اتحاد اور یکجہتی  میں ہے ۔

اسلامی تحریک کے رہنما نے اسلامی ممالک کے اتحاد کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا کہ اگر اسلامی ممالک متحد ہو جائیں تو انھیں کسی دوسرے ملک کی ضرورت نہیں ہو گی بلکہ دنیا کی دوسری ساری سپر طاقتوں کو ان کی ضرورت ہو گی  لیکن افسوس اس بات کا ہے طول تاریخ میں مختلف بہانوں سے مسلمانوں کو ان سپر طاقتوں سے ڈرایا گیا ہے ان سپر طاقتوں کا ہدف یہی ہیکہ ہمارے اور آپ کے دلوں میں خوف پیدا کر کے ہم پر حکومت کریں لیکن ایرانی قوم نے اس بات کو ثابت کر دیا کہ یہ سب افواہیں ہیں ان طاقتوں کی کوئی حقیقت نہیں ہم نے کفر و اسلام کے درمیان تحریک چلائی جس میں الحمد للہ ہمیشہ کی طرح اسلام نے کفر پر غلبہ پا کر اپنا لوہا منوایا۔

اسلامی انقلاب کے بانی نے فرمایا میں عالم اسلام کو اسلامی ممالک فوجوں کو اسلامی ممالک کے سربراہوں کو دعوت دیتا ہوں کہ ہماری تحریک سے جڑ جائیں ہماری تحریک کفر کے مقابلے میں ہے مسلمانوں کو اسلامی تحریک کا ساتھ دینا چاہیے عالم اسلام کو امریکہ سے نہیں ڈرنا چاہیے امریکہ کی جرات نہیں کہ وہ کچھ کر سکے عالم اسلام کے سامنے امریکہ بول نہیں سکتا امریکا خود اپنے ملک میں گوروں کو کالوں پر ترجیح دے رہا ہے کالی چمڑی والے خود امریکہ میں اس کے خلاف آواز اُٹھا رہیں ہیں اگر مسلمان متحد ہو جائیں تو انھیں اس شیطان بزرگ کے مقابلے میں کامیابی ملی گی۔

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا امریکہ شیاطان بزرگ ہے جو تیس سالوں سے اسلامی ممالک پر حکوت کر رہا ہے اور پچاس سال سے رضا خان کے ذریعے ایرانی قوم پر ظلم کر رہا تھا رضا خان نے امریکہ کے ساتھ مل کر ایران کے مسلمانون پر بے پناہ ظلم کئے ہیں لیکن ہماری قوم نے خدا پر توکل کرتے ہوے متحد ہو کر ظلم کے خلاف قیام کیا اور شھنشاہی نظام کا تختہ الٹ کراس کی جگہ ایک اسلام حکومت تشکیل دی لیکن اس انقلاب کے بعد بھی امریکہ نے ایرانی قوم سے اپنی دشمنی جاری رکھی اور ہمارے ملک کے خلاف سازشوں کے علاوہ  ظالمانہ اور غیر قانونی پابندیاں عائد کی ہیں آج مجھے یہ خبر سن کر خوشی ہوئی کہ پاکستان میں بھی امریکہ کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں یہ خبر ہماری قوم کے لئے بہترین تحفہ ہے اس کے بعد ہم تنہا نہیں ہیں۔

ای میل کریں