بڑے دنوں میں روزہ رکھتے تھے

بڑے دنوں میں روزہ رکھتے تھے

حضرت امام خمینی (رح) چودہ سال نجف اشرف میں تھے

بڑے دنوں میں روزہ رکھتے تھے

حضرت امام خمینی (رح) چودہ سال نجف اشرف میں تھے۔ آپ اپنے بچوں سے دور نجف کی گرمی برداشت کرتے رہے اور وہاں پر بڑے دنوں میں روزے رکھتے تھے۔ جب آپ کے گھر میں کام کرنے والا صبح کو آتا تھا تو شکوہ کرتے ہوئے کہتا تھا: میں آقا کی کھانا کی سینی لاتا ہوں اور جب واپس لے جاتا ہوں تو مجھے نہیں لگتا کہ اس میں سے کھانا کھایا گیا ہے۔ شاید تھوڑا بہت کٹلٹ کھایا ہو۔ آقا اس طرح سے نجف کے بڑے دن میں گرمی کے موسم میں روزہ رکھتے تھے۔

صدیقہ مصطفوی

سروش، ش 476، ص 11

ای میل کریں