حسن الباش
فلسطین کے مشہور دانشور اور جہاد اسلامی تحریک کے ممتاز رکن
امام خمینی (رح) نے انقلاب سے ثابت کیا کہ اسلام ایک حقیقی طاقت ہے اور آپ نے اس کی مدد سے مسلمانوں کو عزت بخشی۔ عالم اسلام سن 1979ء سے پہلے، پہچان کے فقدان رنجور تھا۔ لیکن امام خمینی (رح) نے اپنی کوشش اور کاوش سے لوگوں اور ان کی پہچان اور شخصیت میں عظیم تبدیلیاں ایجاد کیں وہ بھی اس طرح سے کہ مسلمان اپنے مسلمان ہونے پر ناز کرتے ہیں۔
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اکثر اقوام و ملل منجملہ فلسطینی، جزائری اور مشرق وسطی اور جنوب شرقی کے عوام امام خمینی (رح) کے نظریات کے تحت تاثیر واقع ہوئے ہیں۔