نئی عینک نہیں لی

نئی عینک نہیں لی

نئی عینک نہیں لی

راوی: آیت اللہ حسین تقوی اشتھاردی

آیت اللہ حسین تقوی اشتھاردی اپنی ایک یاد داشت میں لکھتے ہیں کہ آنکھ ایک ماہر اور معروف ڈاکٹر نے مجھے بتایا کہ ایک مرتبہ مجھے امام خمینی(رح) کی آنکھ کے معائنے کے لئے لے گئے تھے تو دیکھا کہ ان کی مطالعہ کی عینک کافی پرانی ہے میں نے کہا کہ اس عینک کو بدل لیں جس کے جواب میں امام (رہ) نے مجھ سے فرمایا نئی لے کر کیا کروں گا یہی کافی ہے آیت اللہ حسین تقوی اشتھاردی لکھتے ہیں کہ اس ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ مجھے یہ سن کر کافی تعجب ہوا یہ کتنی عظیم شخصیت ہے کہ جس کے اختیار میں پورا ایران ہے وہ اپنے لئے ایک نئی عینک لینے کے لئے تیار نہیں ہے۔

ای میل کریں