اسراف سے پرہیز
راوی: آیت اللہ محمد رضا توسلی
1358 کے بعد جب امام خمینی(رح) ایران تشریف لاے تو بہت سارے افراد ان سے ملنے جاتے تھے بھیڑ کی وجہ سے امام خمینی(رح) کو چھت سے لوگوں کی محبت کا جواب دینا پڑھتا تھا ایک مرتبہ جب چھت سے نیچے تشریف لا رہے تھے تو ان کی نظر دفتر کے ایک کمرے پر پڑی جس میں کا بلب دن میں چل رہا تھا آپ نے فورا ایک آدمی سے کہا کہ فلاں جگہ جو بلب چل رہا ہے اسے خاموش کریں ہم نے اکثر دیکھا ہیکہ امام (رہ) اس طرح کی باتوں کا تذکر دیتے تھے۔