conference

امام خمینی (رح) اور عالمی پسندیدہ نظام کانفرنس - 2000 ء

امام خمینی (رح) اور عالمی پسندیدہ کانفرنس بروز جمعہ افریقہ، یورپ اور امریکہ جیسے مختلف ممالک کے بہت سارے مسلمان مصنفین، صاحبان نظر دانشوروں اور مقامی اعلی عہدیداروں کے مجمع میں شہر پرتوریا کی یونیسای یونیورسٹی میں جنوبی افریقہ کے دار الحکومت میں منعقد ہوئی

امام خمینی (رح) اور عالمی پسندیدہ نظام کانفرنس -  2000 ء

زمان: 11/ فروری سن 2000 ء

مکان: پرتوریا شہر کی یونیسا یونیورسٹی

امام خمینی (رح) اور عالمی پسندیدہ کانفرنس بروز جمعہ افریقہ، یورپ اور امریکہ جیسے مختلف ممالک کے بہت سارے مسلمان مصنفین، صاحبان نظر دانشوروں اور مقامی اعلی عہدیداروں کے مجمع میں شہر پرتوریا کی یونیسای یونیورسٹی میں جنوبی افریقہ کے دار الحکومت میں منعقد ہوئی۔

اس کانفرنس میں امام خمینی (رح) کی شخصیت کے مختلف پہلووں اور آپ کے انقلاب کے نتائج سے متعلق مقالے پیش کرنے کے علاوہ امام خمینی (رح) کے پوتے کی اختتامی تقریر نے ہلچل مچادی۔ اسی طرح کینیڈا کے مرکز اوٹاوا میں 3/ فروری 2000ء کو ایک روزہ کانفرنس منعقد ہوئی جس میں مقررین نے حضرت امام خمینی (رح) کی عظیم شخصیت کے بارے میں مختلف افکار و نظریات پیش کئے۔

امام خمینی (رح) اور عالمی مطلوبہ نظام کافرنس کے مقالات کا مجموعہ:

امام خمینی (رح) ، چند پہلو شخصیت / ظفر بنگش

امام خمینی (رح) اور عادلانہ عالمی نظام/ ظفر بنگش

اجتماعی نظام امام خمینی (رح) کی نظر میں/ قربان علی پرماجم

امام خمینی (رح)، مسلمانوں اور کمزور لوگوں کی توجہ کا مرکز/ امام محمد العاصی

اسلام امام خمینی (رح) کی فکر و عمل میں/ محمد اوکیتا

اجتماعی انقلابات اور خواتین کی تاریخ/ مریم موکاندا اوکاما

امام خمینی (رح) انقلاب اسلامی اور توسیع/ آمادو وات

عرفان امام خمینی (رح) کی نظر میں/ فاطمہ طباطبائی

عالم ربانی مجاہد فی سبیل اللہ: امام روح اللہ خمینی (رح) / حسین ملام ناناس

خدا کے لئے انفرادی اور اجتماعی قیام کریں / فاروق عبدالحق

ای میل کریں