راوی: حجت الاسلام و المسلمین محمد رضا ناصری
حرم میں مشرف ہونے کا ارادہ
امام خمینی (رح) کو کویت کے قبول کرنے سے منع کرنے کے بعد آپ بغداد واپس گئے۔ اس دن کے غروب (شب جمعہ) کے وقت امام نے کہا: میں حرم (کاظمین) میں مشرف ہونا چاہتا ہوں۔ دوستوں نے بھی کہا: ہم لوگ آپ کے ساتھ آئیں گے۔ امام حرم سے ہوٹل آنے کے بعد کمرہ میں آنے کے بعد اپنی عبا بچھائی اور دو رکعت مستحبی نماز پڑھی۔
پاسدار اسلام، س 58، ص 35