امام خمینی(رح)

کس طرح سماج کو با اخلاق بنائیں ؟ آیۃ اللہ سید حسن خمینی

معاشرے کو اخلاقی بنانے کے لئے غربت کو کم کی کرنے کی ضرورت ہے غربت ہی معاشرے میں برائیوں کی اصلی وجہ ہے غربت کی وجہ سے معاشرہ بری چیز کو اچھی سمجھنے لگتا ہے جس کی وجہ سے برائیوں کا مقابلہ کرنا مشکل ہو جاتا ہے معاشرے سے برائیوں کو خم کرنے کے لئے معاشرے کو اخلاقی بنانا ضروری ہے اخلاق معاشرے کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتا ہے اسلام کو بھی اخلاق کی وجہ سے کامیانی ملی خود رسولخدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے بعثت کے ہدف کو بیان کرتے ہوے فرماتے ہیں مجھے سماج اور معاشرے سے برائیوں کو ختم کرنے کے لئے مبعوث کیا گیا ہے۔

جماران خبر رسان ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق: آیت اللہ سید حسن خمینی نے مرحوم آیۃ اللہ ہاشمی رفسنجانی میوزیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوے فرمایا اخلاق ہمارے سماج اور معاشرے کی روح ہے ہمیں سب سے زیادہ اسلامی اخلاق کی طرف توجہ دینی کی ضرورت ہے انہوں نے اسلامی اخلاق کو سماج اور معاشرے کی ترقی کے لئے اہم قرار دیتے ہوے کہا کہ انسانوں کو دنیاوی قوانین کا مطیع بنانا سماج اور معاشرے کی تنزلی کا سبب بن رہا ہے۔

امام خمینی (رح) کے پوتے سید حسن خمینی پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی حدیث انی بعثت لاتمم مکارم الاخلاق کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا اسلام نے ہمیشہ اخلاق کی اہمیت اور فضیلت کو بیان کیا ہے انہوں نے کہا خود پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اخلاق کی اہمیت کو بیان فرماتے ہیں میں اچھے اخلاق کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے مبعوث ہوا ہوں۔

امام خمینی(رح) کے حرم کے متولی نے فرمایا کہ سماج اور معاشرے کو با اخلاق بنانے کے لئے معاشرے کی برائیوں کو اچھائیوں میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے انہوں کہا اگر سماج ایک برائی کو برائی نہیں سمجھتا تو اس کا مقابلہ کرنا بہت مشکل ہے۔

یاد گار امام خمینی(رح) نے کہا کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ امر بالمعروف کا مطلب معاشرے کو اس چیز کی طرف دعوت دینا ہے جو معاشرے میں رائج ہو جبکہ امر بالمعروف کا مطلب ہر گز یہ نہیں ہے انہوں نے کہا کہ اگر ہمیں لوگوں کو نیکی کی طرف دعوت دینی ہے تو ہمیں اسلام کے مطابق کرنا ہو گا ہمیں کسی کی خوشحالی کے بجاے اللہ کی خوشنودی کو مد نظر رکھتے ہوے لوگوں کو نیکی طرف دعوت دینی چاہیے۔

حوزہ علیہ قم کے معروف استاد نے کہا معاشرے کو اخلاقی بنانے کے لئے غربت کو کم کی کرنے کی ضرورت ہے غربت ہی معاشرے میں برائیوں کی اصلی وجہ ہے غربت کی وجہ سے معاشرہ بری چیز کو اچھی سمجھنے لگتا ہے جس کی وجہ سے برائیوں کا مقابلہ کرنا مشکل ہو جاتا ہے معاشرے سے برائیوں کو خم کرنے کے لئے معاشرے کو اخلاقی بنانا ضروری ہے اخلاق معاشرے کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتا ہے اسلام کو بھی اخلاق کی وجہ سے کامیانی ملی خود رسولخدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے  اپنے بعثت کے ہدف کو بیان کرتے ہوے فرماتے ہیں مجھے سماج اور معاشرے سے برائیوں کو ختم کرنے کے لئے مبعوث کیا گیا ہے۔

ای میل کریں