poetry

قانون کے پاسدار

علامہ ابن علی واعظ

قانون کے پاسدار

علامہ ابن علی واعظ

چھائے ہوئے تھے ملک پہ مغرب کے نابکار

یہ جرم بھی کریں  تو نہ پرسش تھی زینہار

قانون سے بلند تھے قانون کے پاسدار

ایران کو سمجھتے تھے پکڑا ہوا شکار

تھے نشہ غرور میں سینے تنے ہوئے

خونخوار دند ناتے تھےمنعم بنے ہوئے

ای میل کریں