ایرانی وزیر دفاع کی امریکا اور برطانیہ کو وارننگ

ایرانی وزیر دفاع کی امریکا اور برطانیہ کو وارننگ

آج اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ، بری اور بحری فوج کے پاس بہترین ہتھیار ہیں آج ایران کی فوج اتنی طاقتور ہے اور وہ اپنے کسی بھی دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار ہے انہوں نے کہا اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے شہداء کے خون کی برکت اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کی راہنمائی سے ہر خطرے اور پر طاقت کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے ایرانی فوج کے پاس اس وقت پانی اور خشکی میں مار کرنے والے بہترین میزائل ہیں جن سے ہم دشمن کے اصلی ٹھکانوں کو اپنا ہدف بنا سکتے ہیں۔

جماران خبر رساں ایجنسی کی وپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع امیر حاتمی نے جمعرات کو شہداء اور شیخ فضل اللہ لاشکی کی یاد میں منعقد ایک پروگرام کے دوران کہا امریکی ڈرون ظیارہ کو گرانا اس بات کی دلیل ہے کہ ہماری فوج پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہے انہوں نے کہا فوج کہ یہ ترقی اور مضبوطی شہداء کے خون کی برکت اور اسلامی انقلاب رہبر کی بہترین رہنمایوں کا نتیجہ ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے ایرانی فوج کی طاقت کی طرف اشارہ کرتے ہوے کہا آج اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ، بری اور بحری فوج کے پاس بہترین ہتھیار ہیں آج ایران کی فوج اتنی طاقتور ہے اور وہ اپنے کسی بھی دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار ہے انہوں نے کہا اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے شہداء کے خون کی برکت اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کی راہنمائی سے ہر خطرے اور پر طاقت کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے ایرانی فوج کے پاس اس وقت پانی اور خشکی میں مار کرنے والے بہترین میزائل ہیں جن سے ہم دشمن کے اصلی ٹھکانوں کو اپنا ہدف بنا سکتے ہیں۔

امری حاتمی نے برطانیہ کی کشتی کی طرف اشارہ کرتے پوے کہا برطانیہ کی جانب سے ایران کے تیل ٹینکر کو غیر قانونی طور پر روکنے کے بعد سپاہ پاسداران انقلاب نے برطانیہ کی تیل ٹینکر کو خلیج فارس میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر اہنے قبضے میں لے لیا تھا انہوں نے کہا برطانیہ خلیج فارس چور کی طرح بھاگ رہا تھا لیکن ہمارے جوانوں نے برطانیہ کے جہاز کو بین الاقوامی کی خلاف ورزی کرنے کے جرم میں اپنے قبضے میں لے لیا۔

وزیر دفاع نے کہا اسلام اور اسلامی انقلاب کے دشمن نے اسلامی جمہوریہ ایران پر مختلف پابندیوں سے ایران کو دبانے کی کوشش کر رہا ہے اور اب اس نے ہمارے وزیر خارجہ کو اپنی پابندیوں کی لسٹ میں اضافہ کیا ہے لیکن اس کی پابندیوں سے نہ ہی ایران کو کوئی نقصان ہوا ہے اور نہ ہوگا انہوں نے کہا ایرانی عوام انشاء اللہ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی امریکا کو شکست دے ہم نے ہر دور ظلم کا مقابلہ کیا ہے اور انشاء اللہ ہر دور میں ظلم کا مقابلہ کریں گے انہوں نے کہا آج امریکا جھوٹ بول رہا ہیکہ وہ بات چیت کرنا چاہتا ہے ۔

ای میل کریں