انقلاب اسلامی کے ابتدائے قدم کے آگے بڑھتے ہی رضاکار فوج کی جانفشانی اور ان کی مخلصانہ شرکت، اسلامی انقلاب کے دفاع اور اس کی حفاظت میں بڑا کردار شمار کی جاتی ہے
منگل, نومبر 26, 2019 10:32
آج اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ، بری اور بحری فوج کے پاس بہترین ہتھیار ہیں آج ایران کی فوج اتنی طاقتور ہے اور وہ اپنے کسی بھی دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار ہے انہوں نے کہا اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے شہداء کے خون کی برکت اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کی راہنمائی سے ہر خطرے اور پر طاقت کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے ایرانی فوج کے پاس اس وقت پانی اور خشکی میں مار کرنے والے بہترین میزائل ہیں جن سے ہم دشمن کے اصلی ٹھکانوں کو اپنا ہدف بنا سکتے ہیں۔
هفته, اگست 03, 2019 04:31
ایران کے وزیر دفاع نے آبنائے جبل الطارق میں ایرانی آئل ٹینکر پر برطانوی قبضے کو بحری ڈکیٹی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اس حرکت پر خاموش نہیں رہے گا۔
پير, جولائی 08, 2019 07:10
علاقہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی میں پاکستان کا ایک خاص مقام ہے
جمعرات, جنوری 18, 2018 10:45
ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر: نئی کابینہ پوری محنت و لگن سے ملک کی ترقی کے لیے کام کریں۔
اتوار, اگست 20, 2017 10:29