شاہ کے فرار کے بعد امام خمینی(رح) سے ملاقات کرنے کی شرط
راوی:ابوالفضل توکلی بینا
شاہ کے فرار کرنے کے صہیونیزم نظام کا ہر فرد چاہتا تھا کہ امام خمینی (رح) سے ملاقاات کر لے لہذا ہر کسی کو اپنا موقف لکھنا پڑھتا تھا تانکہ ملاقات کر سکے ان کے لئے ضروری تھا کہ پہلے صہیونیزم نظام کی تردید کریں اور اس کے بعد اسلامی تحریک کی تایید کریں البتہ یہ حکم دوسرے افراد کو بھی شامل ہوتا تھا جیسا کہ نوفل لوشاتو میں کچھ افراد ملنے پہنچتے تھے تو ان کے لئے بھی ضروری تھا کہ پہلے صہیونیزم نظام کی تردید کریں اور اسلامی تحریک کی تایید کریں ان دو چیزوں کے اقرار کرنے کے بعد ہی ایسے افراد امام خمینی(رح) سے ملاقات کر سکتے تھے۔