امام خمینی

مجاہدت اور قربانی

مجاہدت اور قربانی

حضرت آیت اللہ گلپایگانی

صلوات و سلام ہو اس شخص پر جس نے اپنی مجاہدت اور قربانیوں سے اسلام کو پوری دنیا میں زندہ کیا اور آج دنیا کے کونے کونے سے اللہ اکبر کی آواز بلند ہو رہی ہے سلام ہو اس شخص کو جس نے مسلمانوں کو ان کی عزت واپس دلوائی اور جس ظالموں کے دلوں میں خود پیدا کیا۔

ای میل کریں