وضو اور طہارت کی پابندی

وضو اور طہارت کی پابندی

وضو اور طہارت کی پابندی

وضو اور طہارت کی پابندی

امام خمینی(رح) طہارت اور وضو کا بہت زیادہ خیال رکھتے تھے اور ہمیشہ تیمم کی جگہ وضو کرنے کی کوشش کرتے تھے اور جب بھی مردوں کی موجودگی میں عورتیں ملاقات کے لئے حاضر ہوتی تھیں تو ہمیشہ تاکید کرتے تھے کہ شرعی قوانین کا خیال کیا کریں اس کے علاوہ ہر روز ایک جزء قرآن کریم کی تلاوت کرتے تھے حالانکہ کہ جسم کی کمزوری اس بات کی اجازت نہیں دیتی تھی لیکن پھر بھی وہ معمول کے مطابق اپنی ہر روز کی دعاوں کو پڑھتے تھے۔

 

ای میل کریں