امام خمینی

تہران میں32واں عالمی کتاب میلہ اور موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح)

اسلامی جمہوری ایران کے دارا لحکومت تہران میں ہر سال ہفتہ معلم کی مناسبت سے مصلی امام خمینی میں 10دن کے لئے کتاب میلہ لگا یا جاتا جبکہ اس سال یہ 32 واں بین الاقوامی کتاب میلہ اس میلے میں دنیا کے مختلف ممالک کے سٹال لگاے جاتے ہیں اس سال اس میلے میں تقریبا 800سٹال بین الاقوامی شعبے میں لگاے گئے ہیں جن میں مختلف زبانوں کی مختلف کتابوں کی رونمائی کی گئی ہے 32 ویں کتاب میلہ میں چین کو مہمان خصوصی کے عنوان سے دعوت دی گئی ہے جس میں چین اپنی ثقافت کو بھی پیش کرے گا۔

تہران میں32واں عالمی کتاب میلہ اور موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح)

اسلامی جمہوری ایران کے دارا لحکومت تہران میں ہر سال ہفتہ معلم کی مناسبت سے مصلی امام خمینی میں 10دن کے لئے عالمی کتاب میلہ لگا یا جاتا جبکہ اس سال یہ 32 واں بین الاقوامی کتاب میلہ اس میلے میں دنیا کے مختلف ممالک کے سٹال لگاے جاتے ہیں اس سال اس  میلے میں تقریبا 800سٹال بین الاقوامی شعبے میں لگاے گئے  ہیں جن میں مختلف زبانوں کی مختلف کتابوں کی رونمائی کی گئی ہے 32 ویں کتاب میلہ میں چین کو مہمان خصوصی کے عنوان سے دعوت دی گئی ہے جس میں چین اپنی ثقافت کو بھی پیش کرے گا۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوری ایران کے دارلحکومت تہران میں 32 واں بین الاقوامی کتاب میلہ ہر سال ہفتہ معلم کی مناسبت سے مصلی امام خمینی میں 10دن کے لئے لگا یا جاتا یہ کتابی میلہ دنیا کے بڑے کتابی میلوں میں سے ایک ہے جس میں مختلف ممالک کے سٹال لگاے جاتے ہیں۔

مصلی امام خمینی (رح) میں داخل ہوتے ہی چاروں طرف رنگ برنگے سٹال نظر آتے ہیں عوام کی بھیڑ کو دیکھ کر احساس ہوتا ہے کہ آج بھی اس ڈیجیٹل دور میں لوگوں کو کس قدر کتاب اور مطالعہ سے محبت ہے ہر کوئی ایک خاص  کتاب تلاش کر رہا ہوتا ہر سٹال پر مختلف قسم کی کتابیں موجود ہیں ہر کوئی اپنے پسند کی کتاب کو انتخاب کرتا ہے یہ جان کر خوشی ہوئی کہ اس کتابی میلہ میں داخلہ بالکل مفت ہے اور اس کے علاوہ یونیورسٹیوں کے طالب علموں کو کتاب خریدنے کے لئے کتاب بن دیا جاتا ہے جس سے طلباء اپنی ضروریا کی کتابوں کو خرید سکتے ہیں۔

اس کتب میلہ میں نے بھی بین الاقوامی شعبہ میں اپنا ایک سٹال لگایا ہوا ہے جس میں امام خمینی(رح)  میں مختلف زبانوں ترجمہ شدہ امام خمینی(رح) کی تالیفات موجود ہیں

موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح) کے بین الاقوامی شعبہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے نائب جناب عبداللھی فرد نے صحافیوں سے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم نے اس سال اردو، انگریزی،عربی اور دوسری زبانوں میں ترجمہ شدہ کتابوں کو اس میلے کا حصہ بنایا ہے انہوں نے کہا ہم نے امام خمینی(رح) کے آثار سے ماخوذ مطالب کی بنا پر قران کریم کی اپنی جلدوں پر مشتمل تفسیر اردو اور عربی میں نشر کی ہے۔

واضح  رہے کہ اس کے علاوہ میں موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح) نے داخلی شعبہ میں ایک سٹال لگایا ہے جس میں امام خمینی (رح) کی پچاس سے زائد کتب کو پیش کیا گیا ہے جبکہ اس میلے کے آٹھویں دن سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے نئے سربراہ نے حسین سلامی نے ایک وفد کا  دورہ کیا اور نزدیک امام خمینی (رح) کی تالیفات اور ان کے متعلق نشر ہونے والی کتابوں کا دیکھا۔

یاد رہے کہ اسلامی جمہوری ایران کے دارالحکومت تہران میں ہر سال ہفتہ معلم کی مناسبت سے مصلی امام خمینی میں 10دن کے لئے کتاب میلہ لگا یا جاتا جبکہ اس سال یہ 32 واں بین الاقوامی کتاب میلہ ہے اس میلے میں دنیا کے مختلف ممالک کے سٹال لگاے جاتے ہیں اس سال اس  میلے میں تقریبا 800سٹال بین الاقوامی شعبے میں لگاے گئے  ہیں جن میں مختلف زبانوں کی مختلف کتابوں کی رونمائی کی گئی ہے 32 ویں کتاب میلہ میں چین کو مہمان خصوصی کے عنوان سے دعوت دی گئی ہے جس میں چین اپنی ثقافت کو بھی پیش کرے گا۔ 

 

ای میل کریں