امام خمینی

امریکا صرف ایران کا ہی نہیں بلکہ عالم اسلام کا دشمن ہے: امام خمینی(رح)

میں اپنی قوم کے ہر طبقہ کا شکر گزار ہوں میرے کاندھوں پر ایرانی قوم کی محبت کا بوجھ ہے جس کا میں ازالہ نہیں کر سکتا میں علماء کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے اس عرصے میں بہت زیادہ جانفشانی کی اور بہت زیادہ دکھ و درد برداشت کئے میں طلباء کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے اس تحریک میں مشکلات کا سامنا کیا میں تاجروں کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے اس عرصے میں اپنی تجارت اپنے مال کو اسلام کی راہ میں قربان کیا میں پوری قوم کا شکر گزار ہوں جس نے تمام مشکلات کے با وجود اپنی تحریک کو جاری رکھا میں اپنے پروردگا کا بھی شکر گزار ہوں جس نے ہماری مدد کی اور ہمیں ظالم اور ستم کاروں پر غالب کیا۔

جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد امام خمینی(رح) نے اپنے ایک بیان میں فرمایا کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی آپ کی زحمتوں اور یکجہتی کا نتیجہ ہے لیکن یہ جیت ابھی اپنے ابتدائی مرحلے میں ہے ابھی ہم نے صرف رضا شاہ خیانتکار کو اس ملک سے باہر نکالا ہے انہوں نے فرمایا اس شخص کی خیانتون نے ہمیں کئی سال پیچھے دھکیل دیا ہے اس شخص نے ہماری اسلامی ثقافت کو بد دیا۔

اسلامی انقلاب کے بانی نے اسلامی انقلاب کی حقیقی کامیابی کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرماتے ہیں کہ ہماری کامیابی اس وقت ہو گی جب ہم اغیار کے ہاتھوں اس ملک کوتاہ کریں گے انہوں نے فرمایا ہم اس ملک میں اسلامی تحریک کی کامیابی کے لئے بہت ساری مشکلات کا سامنا کیا اسلام کی خاطر ہماری عورتوں کی گودیں اجڑ گئی ان کے سر کا سایہ چھن گیا انہوں نے اپنی اولاد کو اسلام کی راہ میں قربان کیا ہمیں یہ کامیابی اللہ کی مدد اور قومی یکجہتی سے ملی ہے۔

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ میں اس کامیابی پر میں اپنی قوم کے ہر طبقہ کا شکر گزار ہوں میرے کاندھوں پر ایرانی قوم کی محبت کا بوجھ  ہے جس میں ازالہ نہیں کر سکتا میں علماء کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے اس عرصے میں بہت زیادہ جانفشانی کی اور بہت زیادہ  دکھ  و درد برداشت کئے میں طلباء کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے اس تحریک میں مشکلات کا سامنا کیا میں تجارکا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے اس عرصے میں اپنی تجارت اپنے مال کو اسلام کی راہ میں قربان کیا میں پوری قوم کا شکر گزار ہوں جس نے تمام مشکلات کے با وجود اپنی تحریک کو جاری رکھا میں اپنے پروردگا کا بھی شکر گزار ہوں جس نے ہماری مدد کی اور ہمیں ظالم اور ستم کاروں پر غالب کیا۔

واضح رہے کہ امام خمینی (رح) نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ایرنی قوم کو ہمیشہ دشمنون سے ہوشیار رہنے کی تاکید کرتے تھے آپ اکثر فرماتے تھے کہ امریکہ اور اسرائیل نہ صرف ہمارے دشمن ہیں کہ بلکہ یہ سپر طاقتیں اسلام اور عالم اسلام کی دشمن ہیں آپ نے فرمایا امریکہ اور ہماری دشمنی اسلام کی وجہ سے ہے جو اسلام کا دشمن ہے وہ ہمارا دشمن ہم اسلام اور مسلمانوں کے دشمنوں کے ساتھ مذاکرات نہیں کر سکتے۔ 

ای میل کریں