اردو شاعری

ظالمانہ طرز حکومت

علامہ ابن علی واعظ شائق میرٹھی

تھی ظالمانہ طرز حکومت کی یہ اساس

یہ فکر تھی کہ ذہنوں پہ چھایا رہے ہراس

روٹی ہو پیٹ میں نہ کسی جسم پر لباس

پھٹکے کوئی جواں نہ تعلیم دیں کے پاس

کھاجائے مثل گرگ درندہ بھنبھوڑ کے

پی جائے خوں  کا آخری قظرہ نچوڑ کے

ای میل کریں