واجبات کی تاکید

واجبات کی تاکید

امام خمینی (رح) واجبات کی تاکید کرتے تھے لیکن مستحبات کی تاکید نہیں کرتے تھے

واجبات کی تاکید

امام خمینی (رح) کے نواسہ علی اشراقی اس طرح نقل کرتے ہیں: امام خمینی (رح) دین میں افراط کے بارے میں حساس تھے مثلا حسن کمسنی کے باوجود نماز شب پڑھتے تھے۔ جب امام کو معلوم ہوا تو انہوں نے فرمایا کہ تمہیں اس عمر میں نماز شب نہیں پڑھنا چاہیئے۔

امام خمینی (رح) واجبات کی تاکید کرتے تھے لیکن مستحبات کی تاکید نہیں کرتے تھے، مثلا آپ نے مجھے کبھی یہ نہیں کہا کہ تم نماز جمعہ میں جاؤ کہ آپ سوال کرتے کہ تم نماز جمعہ میں گئے ہو یا نہیں۔

میزبان پدر مہربان، ص 68

ای میل کریں