امام خمینی (رح)

ہوبر

جرمنی دانشور اور جرمن میں "برمن" یونیورسٹی میں فنی کالج کے نائب

امام خمینی (رح) ہمارے زمانہ میں تمام موحدین کو بیدار کرنے والے ہیں۔ ایسے زمانہ میں دین اور روحانیت کو آپ نے زندہ کیا جب مادیت اور مادی اسباب کا غلبہ تھا اور روحانیت کے خلاف انسانی معاشرہ پر فضا حاکم تھی۔ یہ سب امام خمینی (رح) اور اسلامی انقلاب کی مرہون منت ہے۔

ای میل کریں