امام خمینی(رح)

آیت اللہ خمینی (رح) دنیا میں عظیم الشان مؤثر شخصیت تھے

آیت اللہ خمینی (رح) دنیا میں عظیم الشان مؤثر شخصیت تھیں

آیت اللہ خمینی (رح) دنیا میں عظیم الشان مؤثر شخصیت تھے

لنسل (آسٹریا کے پروفیسر)

اگر ہم اس پیغام میں امام خمینی (رح) کی پیشین گوئیوں کو حقیقی سمجھتے ہوئے ان پر غور و فکر کرتے تو یقیناً آج اس طرح کی حالت (روسی زوال اور آئے دن روسی کمزوری) کا شکار نہ ہوتے۔ آیت اللہ خمینی (رح) دنیا میں عظیم الشان مؤثر شخصیت تھیں اور میرا عقیدہ ہے کہ وہ زمانے سے ہٹ کر سوچتے اور حقیقت میں وہ زمان و مکان سے بالا و برتر تھے۔

ای میل کریں