اولاد کی تربیت کا ایک اہم ترین پہلو

اولاد کی تربیت کا ایک اہم ترین پہلو

میں بچپن ہی سے خاموش طبع تھا

میں بچپن ہی سے خاموش طبع تھا، مادر گرامی نے بتایا کہ آپ کے بابا نے زندگی میں ایک دفعہ بھی، آپ سے سخت لہجے میں بات نہیں کی۔ فقط ایک بار آپ نے ان کی دہی کے پیالے میں انگلی ماری جس پر امام خمینی (رح) کے ساتھ میں ایک قلم تھا لہذا انہوں نے وہ قلم آپ کے ہاتھ پر مارا۔ آپ کے لئے وہی کافی تھا اور اس کے بعد آپ نے کبھی بھی اپنا ہاتھ دہی میں نہ مارا۔

اولاد کی تربیت کا ایک اہم ترین پہلو، ماں باپ کا ان کے سامنے ایک دوسرے کا احترام کرنا ہے اور پھر یہی بات سبب بنتی ہے کہ اولاد بھی ان سے احترام سے پیش آتی ہے۔

ای میل کریں