رسولخدا (ص) لوگوں سے ہمدردی اور محبت کا رویہ اختیار کرتے تھے

رسولخدا (ص) لوگوں سے ہمدردی اور محبت کا رویہ اختیار کرتے تھے

آپ (ص) صرف مجھ سے ہی محبت کرتے ہیں

رسولخدا (ص) سے نقل کیا گیا ہے کہ آپ (ص) لوگوں سے اس طرح ہمدردی اور محبت کا رویہ اختیار کرتے تھے کہ ہر شخص یہ سوچتا تھا کہ صرف میں ہی پیامبر (ص) کا نزدیکی ترین فرد ہوں اور آپ (ص) صرف مجھ سے ہی محبت کرتے ہیں لہذا ہمارے استاد حضرت امام خمینی (رح) بھی عین اسی طرح تھے کہ سب کی عزت کرتے اور دوسروں کی عزت نفس کا خیال رکھتے اور ہمیشہ کوشش کرتے کہ طلاب کی علمی نشو و نما فرمائیں اور ان کی پوشیدہ صلاحتیوں کو اجاگر کریں۔ آپ اچھی بات کو سن کر قبول کرتے تھے اور اس کے بیان کرنے والے کا شکریہ ادا کرتے تھے۔

ای میل کریں