امام خمینی (رح) کی تدریس میں جذابیت کے اسباب کو بیان کرتے ہوئے، فرماتے ہیں: حضرت امام (رح) کبھی بھی درس کی چھٹی نہیں کرتے تھے اور اس بات کے آپ بہت زیادہ پابند تھے، اگر کسی وجہ سے ہم سے غیر حاضری ہوجاتی تو آپ ناراض ہوجاتے اور ہمیں فرماتے: "اگر کلاس میں نہ آسکو تو کم از کم درس کی چھٹی تو نہ کرو! یعنی خود ہی مطالعہ کرلیا کرو"۔