بچوں کی شرارتیں
اگر شرارت نہ کرے تو سمجھ لو کہ بیمار ہے
راوی:زہرا مصطفوی
امام خمینی کی بیٹی زہرا مصطفوی نقل کرتی ہیں امام خمینی(رح) دن میں تین مرتبہ ٹہلتے تھے اسی دوران بچے بھی ان کا ہاتھ پکڑ کر ادہر اُدہر گھومتے تھے امام(رہ) بھی جب تک بچے خود ان کا ہاتھ نہیں چھوڑتے تھے ساتھ میں گھومتے تھے اور فرماتے تھے کہ بچہ اگر شرارت نہ کرے تو سمجھ لو کہ بیمار ہے۔