مہامان کا احاترام
راوی محترمہ زہرا مصطفوی
ایک دن میرے نے بتایا کہ ہم امام خمینی(رح) کی خدمت میں پہنچے تو آپ ریڈیو سن رہے تھے آپ نے مناسب نہیں سمجھا کہ ہمیں بولنے سے منع کریں بلکہ آپ نے ریڈیو کو کان کے نزدیک کر لیا لیکن جب کبھی ہم تین چار لوگ گفتگو کرتے تھے تو آپ اشاروں میں ہمیں سمجھاتے تھے کہ زیادہ شور نہ کریں یا کبھی خود ہی غور سے ٹیلی ویذن کی طرف دیکھنا شروع ہو جاتے تھے جس سے ہم سمجھ جاتے تھے کہ ہمارے شور کی وجہ سے امام(رہ) ٹیلی ویژن کی آواز نہیں سن پا رہے۔