انصاری

امام خمینی(رح) کی با بصیرت قیادت

امام خمینی(رح) کی با بصیرت قیادت

امام خمینی(رح) کی با بصیرت قیادت

ھندوسان کے ادارے اتحاد بین المسلمین  کے سربراہ مولانا عباس انصاری نے امام خمینی(رح) کو تاریخ بشریت کا ایک عظیم قائد قرار دیتے ہوئے کہا کہ آپ کی بابصیرت قیادت کا ہی نتیجہ ہے کہ ڈھائی ہزار سالہ شہنشاہیت کی بلند عمارت زمین بوس ہوگئی اور سرزمین ایران پر اسلامی حکومت قائم ہوئی ہے۔

ای میل کریں