اختر

امام خمینی(رح) نےحقیقی اسلام پر عمل کرنا سیکھایا ہے

امام خمینی(رح) نےحقیقی اسلام پر عمل کرنا سیکھایا ہے

امام خمینی(رح) نےحقیقی اسلام پر عمل کرنا سیکھایا ہے

ھندوستان کے حوزہ علمیہ ھندوستان کے مروف استاد علامہ سید اختر حسین جعفری امام خمینی(رح)امام خمینی(رح) سے پہلے لوگ مسلمان تھے لیکن کیا اس دور میں حقیقی اسلام پر عمل کیا گیا ہے۔ امام خمینی(رح) نے اسلام کو مسجدوں سے نکال کر لوگوں کی زندگی میں لے آے۔ اور امام خمینی (رح) ہی تھے جنہوں نے مسلمانوں کو اسلام کی تبلیغ کرنے کی جرات اور طاقت بخشی ہے۔

ای میل کریں