کھانا لاؤں آپ کی خدمت میں؟

کھانا لاؤں آپ کی خدمت میں؟

امام (رح) کی زندگی کا ایک اور طریقہ، جو بہت درس آموز ہے وہ آپ کی شخصی زندگی میں نظم کا ہونا ہے

امام (رح) کی زندگی کا ایک اور طریقہ، جو بہت درس آموز ہے وہ آپ کی شخصی زندگی میں نظم کا ہونا ہے۔ کیونکہ آپ کی ساری زندگی پر نظم و ضبط غالب تھا۔ یعنی اخبار پڑھنے میں نظم، ملاقاتوں میں نظم، خطوط پڑھنے میں نظم اور یہاں تک کہ تجدید وضو میں بھی نظم برقرار رکھا کرتے تھے۔ امام خمینی ہمیشہ نو بجے شام کا کھانا کھایا کرتے تھے، ایک دن ہمیں کچھ جلدی تھی، اس لئے سوچا کہ امام کو وقت سے پہلے کھانا دے کر چلے جائیں، لہذا میں نے عرض کی آغا! کھانا لاؤں آپ کی خدمت میں؟ آپ نے گھڑی  پر نگاہ ڈالی اور فرمایا: ابھی بیس منٹ رہتے ہیں۔

ای میل کریں