حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی شخصیت اتنی عظیم ہے کہ جن کی عظمت اور خصوصیات، اور شان و منزلت کے بارے میں تمام مسلمان فرقوں کے درمیان اتفاق نظر پائی جاتی ہے دنیا کے تمام مسلمان حضرت امیر المومنین علیہ السلام کے بارے میں یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ یہ عظیم ہستی، یہ بے مثال شخصیت، یہ اسلام کا کامل مظہر، ایک لمحے کے لئے بھی پیغمبر اسلام کی پیروی سے غافل نہیں ہوا، حضرت علی (ع) نے بچپن سے لے کر زندگی کے آخری لمحہ تک خداوندمتعال، اسلام اور پیغمبر اسلام کے لئے مجاہدت کے سلسلے میں ایک لمحہ کے لئے بھی کوئي کوتاہی نہیں کی۔
اتوار, جنوری 04, 2026 03:05
فوراً اپنے دفتری کمرے میں چلے گئے
جمعه, دسمبر 12, 2025 11:01
ہمیشہ سادہ زندگی بسر کرتے تھے
پير, دسمبر 08, 2025 10:58
آپ بیٹھے ہیں اور محترمہ کام کر رہی ہیں
جمعرات, نومبر 27, 2025 03:32
نجف میں امام(رح) کے گھرکے لئے خریدا جانے والا ساز وسامان
پير, نومبر 24, 2025 10:38
کھانے پینے میں بھی کافی قناعت سے کام لیتے
هفته, نومبر 22, 2025 10:25
جمعرات, ستمبر 25, 2025 08:40
هفته, اگست 16, 2025 10:44