اپنے رب کو یاد کریں

اپنے رب کو یاد کریں

جتنا ہو سکے اپنے پروردگا کو یاد کریں

مجے یاد ہے کہ امام خمینی (رح) نے قم میں اپنے درس اخلاق فرمایا جو افراد اپنی اصلاح کے لئے قدم بڑھاتے ہیں کبھی کبھی ان کے اندر کچھ نور کی نورانی کرنیں پیدا ہوتی ہیں ان کرنوں کی جتنی بھی حفاظت کی جاے اتنی ہی زیادہ ہوتی ہیں۔

درس کے بعد میں نے امام سے سوال کیا اس نورانی حالت کو کس طرح بچایا جا سکتا ہے؟امام نے فرمایا اس حالت کو اپنے پرودرگا سے رابطہ کے ذریعے بچایا جا سکتا ہے جتنا ممکن ہو اتنا انسان اپنے پروردگار کو یاد کرے۔

ای میل کریں