جنگی جہاز

ایران مقامی سطح پر تیار کردہ جنگی جہاز ’کوثر‘ منظرعام پر لے آیا

ایرانی سائنسدانوں، دفاعی ماہرین اور اسلامی جمہوریہ ایران کی یونیورسٹیوں کی مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ

ابنا کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرحسن روحانی نے منگل کے روز تہران میں قومی یوم دفاعی صنعت کے موقع پر خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دفاعی شعبے میں وطن عزیز ایران کی بھرپور طاقت سے مراد جنگوں کو ہوا دینا نہیں بلکہ اس کا مقصد پائیدار امن کی بالادستی ہے

واضح رہے کہ ایرانی سائنسدانوں، دفاعی ماہرین اور اسلامی جمہوریہ ایران کی یونیورسٹیوں کی مشترکہ کاوشوں کے نتیجے میں ایران نے کوثر جنگی طیارہ تیار کیا ہے یہ جنگی طیارہ چوتھی نسل کے جنگي طیاروں میں شامل ہے جو پیشرفتہ ٹیکنالوجی سے لیس ہے۔

ایرانی سائنسدانوں اور ماہرین نے ایران کے آسمان کی حفاظت ، ساقی کوثر کے نام سے مزین جنگی طیارے " کوثر " کے حوالے کی ہے۔

ای میل کریں