امام خمینی(رح) کی زندگی کا مشکل ترین دن

امام خمینی(رح) کی زندگی کا مشکل ترین دن

جماران نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی(رح) کی شریک حیات 598 قرارداد اور جنگ کے ختم ہونے کے دن کے بارے میں بیان کرتی ہیں۔

جماران خبر رساں ایجنسی کے مطابق ساتھ سال تک یہ غیر مساوی جنگ آٹھ سال تک جاری رہی اور آخر کار 1367 کو 598 قرار داد کو قبول کرکے امام خمینی(رح) نے اس جنگ کے اختتام کا اعلان کیا اس قرار داد کو قبول کرنا جیسا کہ خود امام (رہ) نے فرمایا زہر کا پیالہ پینے کے برابر ہے اور یقینا وہ دن امام خمینی(ر) کی زندگی کا سخت ترین دن تھا گر چہ وہ جو کام بھی کرتے تھے حکم الہی کو بجالانے کے لئے انجام دیتے تھے اور ان کا یہی یقین آپ کے کام کو آسان بنا دیتا تھا۔

ای میل کریں