آج پہلے سے کہیں زیادہ رہبرانقلاب سید علی خامنہ ای  کا وجود غنیمت ہے: سید حسن خمینی

آج پہلے سے کہیں زیادہ رہبرانقلاب سید علی خامنہ ای کا وجود غنیمت ہے: سید حسن خمینی

آج پہلے سے کہیں زیادہ رہبرانقلاب سید علی خامنہ ای کا وجود غنیمت ہے: سید حسن خمینی

آج پہلے سے کہیں زیادہ رہبرانقلاب سید علی خامنہ ای  کا وجود غنیمت ہے: سید حسن خمینی

جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق: امام خمینی(رح) کے پوتے حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی نے اپنے ایک بیان میں کہا: آج ہمارے قسم کھائے ہوے دشمن پیدا ہو چکے ہیں ایسے حالات میں کچھ غیر ضروری مسائل کے بارے میں سوچنا بچگانہ حرکت ہے۔

حرم امام خمینی (رح) کے متولی نے کہا: ان سیاسی اختلافات سےنجات کا واحد ذریعہ  بہادری اور شجاعت  ہے ہمیں عملی طور اپنی صفوں میں اتحاد قائم کرنا چاہیے ہمیں مل کر ایسے افراد کا مقابلہ کرنا چاہیے جو معاشرے کو مختلف حصوں میں تقسیم کر کے اختلاف پیدا کرنا چاہتے ہیں۔

حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسبن خمینی نے کہا:آغا عسگری اولادی نے اس معاملہ میں ہمت دیکھائی اور وہ کچھ سال پہلے دوسروں سے جلدی اس بات کی بت کی طرف متوجہ ہو چکے تھے کہ ممکن ہے  معاشرہ میں اختلاف سخت مشکلات کا سبب بنے اس دور میں بھی دونوں طرف اس بات سے غافل کے وہ اسلامی انقلاب کی بنیاد کو ہلا رہے ایک دوسرے پر حملہ آور تھے جس کی وجہ سے قومی اتحاد ختم ہو رہا تھا۔

امام خمینی (رح) کے پوتے حسن خمینی نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوے کہا:اسلامی قدامت پسبد پارٹی ایسی پارٹیوں میں سے ہے جہاں اتحاد کو عملی طور پر دیکھا جا ساکتا ہے اور اس پارٹی نے جہاں تک ممکن تھا اس کام انجام دیا ہے لیکن آج پہلے سے زیادہ ہمیں اتحاد کی ضرورت ہے۔

یاد گار امام(رح) نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوے کہ آج ہمارے دشمنوں نے ہم سے دشمنی کی قسم کھائی ہوئی ہے کہا اس سے ہلے  کسی بھی وقت علاقائی ممالکس مقدار میں رقم خرچ کرنے کے لئے تیار نہیں تھے ایسے حالات میں کچھ غیر ضروری مسائل کے بارے میں سوچنا بچگانہ حرکت ہے۔

سید حسن خمینی نے کہا: آج ہم سب اسلامی انقلاب کی کشتی پر سوار ہیں جس کا کپتان مدبر اور بہترین مفکر ہے جن کا وجود آج پہلے سے کہیں زیادہ ہمارے لئے غنیمت ہے۔

 واضح کے اس پہلے رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی(رہ)کے  چھوٹے پوتے حجةالاسلام والمسلمین سید علی خمینی نے بھی رہبر معظم سید علی خامنہ ای کی قیادت کی طرف اشارہ کرتے ہوے کہا تھا آج انقلاب اسلامی کی قیادت اور سرپرستی ایک ایسے شریف النفس، مومن، تجربہ کار اور ماہر انسان کے ہاتھ میں ہے جس کے وجود پر ہمیں افتخار ہے۔

انہوں نے ایرانی حکام پر زور دیا  تھا کہ وہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کو اپنا نمونہ عمل بنا کر عوام کی مشکلات کو دور کرنے کی کوشش کریں اور عوام کی مشکلات کو دور کرنے کے سلسلے میں ملک کے تمام وسائل سے بھرپور استفادہ کریں۔

ای میل کریں