مجھے قائد نہ کہیں

مجھے قائد نہ کہیں

عالمگیر شخصیت ہونے کا باوجود بھی امام خمینی (رح ) کے اندر بیت زیادہ تواضع اور انکساری پائی جاتی تھی

مجھے قائد نہ کہیں

عالمگیر شخصیت ہونے کا باوجود بھی امام خمینی (رح )  کے اندر بیت زیادہ تواضع اور انکساری پائی جاتی تھی اور یہ تواضع اور انکساری آپ کے کردار اور آپ کی گفتار میں واضح طور پر نظر آتا ہے آپ اپنی گفتگو کے دوران کبھی اپنے آپ کو ایک طالبعلم اور کبھی ایک خادم کہتے تھے اور آپ ہمیشہ یہ کہا کرتے تھے کہ مجھے قائد نہ کہیں ہمارا قائد وہ بارہ سال کا معصوم بچہ ہے جس نے خود کو قربان کردیا۔ اور کبھی کبھی وائرس کو مخاطب کرتے تھے اور ان کے ہاتھوں کو چوما کرتے تھے۔

ای میل کریں