مسافروں کے ساتھ ارتباط

مسافروں کے ساتھ ارتباط

یہ مسافر جس طرح ممکن ہوتا، خود کو نجف پہنچانتے

بہت سے ایرانی مسافر، یورپ جانے کے بعد عراق آیا کرتے تھے، اور اسی طرح کچھ مکہ سے واپسی پر عراق میں تشریف لایا کرتے تھے اور خصوصا انقلاب کے کامیاب ہونے کے قریبی ایام میں کہ جب شاہ، جاسوس زائرین کو ہر ہفتہ عراق بھیجا کرتا تھا۔

یہ مسافر جس طرح ممکن ہوتا، خود کو نجف پہنچانتے، اور امام (رح) سے ارتباط برقرار کرتے، لہذا وہ امام (رح) کے گھر پر حاضر ہوتے اور ایران کے سیاسی مسائل کے بارے میں، آپ کی رائے دریافت کرتے، اس طرح یہ مسافر پیغام رسانی میں بہت اہم کردار ادا کرتے، اور امام (رح) کے نظریات اور تفکرات کو ایرانی عوام تک پہنچاتے۔

ای میل کریں