شہداء کے بچوں کو چومتے تھے

شہداء کے بچوں کو چومتے تھے

شہداء کے بچوں کو چومتے تھے

راوی:عیسی جعفری

عیسی جعفری اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ شہدا کے کچھ بچوں کو امام خمینی کے گھر لایا تو میں ان کو لے کر امام کی خدمت میں حاضر ہوا آغا نے ان کے چہروں اور سروں پر ہاتھ گھمایا اور ہر ایک کو 500 تومان ہدیہ دیا امام ہمیشہ شہدا کے بچوں سے سوال پوچھتے تھے اور انھیں ہدیہ دیتے تھے۔

ای میل کریں