تیرہ سو بیالیس میں، جب تہران کے ایک بازار میں شاہ کے سپاہیوں نے کچھ علماء کو زخمی اور کچھ کو شہید کیا تو اس وقت دنیا کی تمام بڑی قوتوں نے حکومت وقت کی اس بات پر حوصلہ افزائی کی۔ لیکن امام خمینی (رح)نے فرمایا:
"اگر امام حسین علیہ السلام کے خون میں سے ایک قطرہ بھی میرے خون میں شامل ہوا ہے تو پھر یاد رہے کہ میں اس وقت تک پیچھے نہیں ہٹوں گا جب تک کا شاہ اور اس کی شیطانی طاقت کا خاتمہ نہ دوں۔ نہ فقط شاہ ایران بلکہ امریکہ کے گلے میں بھی ذلت کا طوق ڈال کر اسے دنیا میں رسوا کردوں گا۔
پا بہ پای آفتاب، ج 3، ص 296