جمعرات کو جمع ہوتے تھے
راوی: حجۃ الاسلام والمسلمین جعفر سبحانی
حجۃ الاسلام والمسلمین جعفر سبحانی نے اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ جوانی میں امام خمینی اسیے طالب علم نہیں تھے جو صرف روزے رکتھے اور دعائیں پڑھتے اور کوئی سیر و تفریح نہ کرتے بلکہ آپ جمعرات کو طلاب کے ساتھ جمع ہوتے تھے اور ان کے ساتھ بیٹھ کر تفریح کرتے تھے۔