جنرل محمد ضیاء الحق

جنرل محمد ضیاء الحق

پاکستان کے سابقہ صدر

ایران نے انقلاب لایا ہے اور ابھی اسلامی انقلاب لانے میں مصروف ہے، یہ انقلاب آج کی دنیا میں ایک نیا واقعہ ہے ایران نے اس واقعہ میں اہم کردار ادا کیا اور حقیقی اسلام کو پیش کیا ایران نے ابھی تک بغیر کسی عہد و معاہدہ کے اپنی شناخت کو باقی رکھا ہے اور یہ کردار قابل ملاحظہ ہے اسی وجہ سے ہم ایران کا شکریہ ادا کرتے ہیں  میں نے جو بھی اسلامی انقلاب سے دیکھا ہے تعریف اور تقدیر کے قابل ہے۔

ای میل کریں