لیونڈ برجننیف

انقلاب کی کامیابی اور ترقی

لیونڈ برجننیف

ہم نئے ایران اور انقلاب کی کامیابی اور ترقی چاہتے ہیں امید ہے کہ سوویت یونین اور ایران کے درمیان اچھے تعلقات ہوں گے اور ان نئے شرائط میں ایران باہمی احترام کے ساتھ اچھی نیت اور ایک دوسرے کی اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرتے ہوے اچھے روابط بڑھائے گا۔

ای میل کریں