ریاکاری سے دوری

ریاکاری سے دوری

جماران؛ محمد ہاشمی [آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے بھائی] کا کہنا تھا کہ ایک دن حاج سید احمد خمینی نے مجھ سے فون پر رابطہ کیا اور کہا:

امام نے آپ کو طلب کیا ہے۔

حاضر خدمت ہوا تو آپ علیہ الرحمہ نے فرمایا: لوگوں کو ریاکاری پر مجبور نہ کرو

عرض کیا: کیا مسئلہ آقا؟

فرمایا: جب کسی کو داڑھی رکھنے پر مجبور کرتے ہیں یعنی اسے ریاکاری اور ظاہر سازی پر مجبور کررہے ہیں۔

میں نے فوراً تہہ دل سے معذرت کیا اور غلطی کا ازالہ کرنے کا وعدہ بھی دیا۔

ای میل کریں