دسترخوان

دسترخوان

یہ جھوٹ ہے

مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ پیرس میں بعض لوگوں نے چاہا کہ امام خمینی (رح) کی زندگی کے چوبیس گھنٹوں کی ویڈیو بنائیں، یہاں تک کہ امام (رح) کے دسترخوان کی بھی، کہ جس سے یہ دیکھایا جاسکے کہ امام کا کھا نا پینا کیسا ہے۔ لہذا جب دسترخوان لگایا گیا تو امام (رح) باورچی اور دیگر ددستوں سے فرمایا:

اس طرح کہ جیسے تم لوگوں نے دسترخوان سجایا ہے یہ جھوٹ ہے، کیونکہ ہمارے دسترخوان پر پلاؤ، گوشت اور خورشت و غیرہ بھی ہے۔ آپ چاہتے ہیں کہ ان اچھے اور لذیذ کھانوں کو نظر انداز کردیں  اور ایک سادہ سا دستر خوان بچھا کر اس کی فلم بناکر لوگوں کے مابین جھوٹ کی تشہیر کریں۔

پابہ پای آفتاب، ج 3، ص 75

ای میل کریں