ابوہاشم (سید حسین موسوی)

ابوہاشم (سید حسین موسوی)

رہبر امل اسلامی لبنان

میری نظر میں انقلاب اسلامی جو قدم اٹھاتا ہے ہمارے لئے اور دنیا کے تمام مسلمانوں کے لئے ایک کامیابی ہے۔ علاقہ میں عرب اور غیر عرب امت مسلمہ انقلاب اسلامی کے عاشق اور مشتاق ہیں اور ان کا نظریہ ہی کہ صرف اسلامی ہی دنیا کا عادلانہ ترین اور ترقی پذیر اجتماعی نظام کو وجود دے سکتا ہے۔


ای میل کریں