انہی دنوں ایک رات (انقلاب اسلامی ایران سے پہلے) ہم مرحوم عراقی اور امام (رح) کے ساتھ چپکے سے شاہ عبدالعظیم حسنی کے حرم میں چلے گئے.... کیونکہ آپ نے فرمایا تھا:
مجھے افسوس ہے کہ میں ان چند دنوں میں جب سے تہران میں آیا ہوں شاہ عبدالعظیم کی زیارت بھی نہیں کرسکتا۔