امام (رح) ہمیشہ مفاہیم آموزشی کو سادہ، منظم، جذاب، روان اور مرتب عبارت کے ساتھ انتہائی خوبصورت الفاظ میں بیان فرمایا کرتے تھے۔ اس طرح کہ اگر کوئی چاہتا کہ آپ کے بیان شدہ مطالب کو کہ جو فارسی زبان میں هوتے تھے، عربی میں بیان کرے تو آسانی کے ساتھ کرسکتا تھا۔