استاد اور شاگرد کا رابطہ

استاد اور شاگرد کا رابطہ

علمی مباحثہ کے دوران، قیل و قال شدت پکڑتی تھی

علمی مباحثہ کے دوران، قیل و قال شدت پکڑتی تھی

حجت الاسلام والمسلیمن محمد رضا ناصری جب نجف اشرف میں حاج آقا مصطفی کے پڑوس میں رہتے تھے، استاد و شاگردی کے مقام میں آقا مصطفی کے امام کے ساتھ نیک برتاو کے حوالے سے کہتے ہیں:

روح اللہ خمینی، آپ کے اساتذہ میں سے ایک تھے اور حاج آقا مصطفی سب سے زیادہ امام ہی کا احترام کیا کرتے تھے؛ آپ، امام کی اجازت کے بغیر، امام (رح) کے قریب جلوس نہیں کرتے تھے، لیکن امام (رح) کے ساتھ علمی مباحثہ اور تبادل خیال کے وقت، قیل و قال کی آواز شدت پکڑتی تھی۔

آپ، امام (رح) اور استاد کےلئے ایک اچھے شاگرد شمار ہوتے تھے۔ آپ کا رویہ میں سے تھا کہ تدریس کرنے سے پہلے کافی شریف سے ایک حدیث، ضرور سناتے تھے۔

ماخذ: برشی از کتاب یادھا و یادمان­ھا

ای میل کریں