کبھی کبھی شاگرد کلاس میں نامنظم اور دیر سے حاضر ہوتے تھے اور یہ ان کی زندگی میں بد نظمی کا نتیجہ تھا جس سے آپ دکھی ہوتے تھے آپ اکثر شاگردوں کے سامنے اس نکتہ کو بیان فرماتے تھے کہ جن لوگوں کی زندگی میں نظم و ضبط پایا جاتا ہے وہ ایک مقام تک پہونچتے ہیں اور پر سکون زندگی گزارتے ہیں۔