جوانی کی اہمیت
راوی : حجۃ الاسلام والمسلمین مسیح بروجردی
1989 کے آخر اور شعبان المعظم کے شروع میں ایک دن امام خمینی(رح) کی خدمت میں شرفیاب ہوا تو دیکھا کہ ان کے ہاتھ میں مفاتیح ہے اور وہ شعبان المعظم کی مخصوص دعا پڑھنے والے تھے میں نے بھی مناسب سمجھا ہاتھ چوم کر واپس چلا جاوں آپ نے فرمایا جو بھی کام کرنا چاہتے ہو جوانی میں کرو۔