الجزائر [الجیریا] اسمبلی کے اسپیکر
امام خمینی نہ صرف ایران کی عوام کے پیشوا تھے، بلکہ وہ ایسا سپرمین اور مرد میدان و جہاد تھے جو عالمی محاسبات اور خود ساختہ اور فریبکارانہ مساوات کو توڑنے میں کامیاب ہوئے۔
امام خمینی از نگاہ نخبگان جہان؛ ص۲۱۱