امام خمینی(رح) نے کیپٹلزم اور کمیونزم کو رد کر دیا اور ان کی نظر میں بشریت کی نجات کا راستہ صرف اور صرف اسلام کی اعلی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے میں ہے،وہ مشرقی، مغربی ظالموں کے خلاف شدت سے ڈٹے رہے اور ہر طرح کے فساد اور سازش کے ساتھ پنجہ آزمائی کی، وہ موجودہ دور میں اسلامی دنیا کی عظیم شخصیت ہیں۔